ساری، 14 اکتوبر، ارنا – ایران کے شمالی صوبے مازندران کے نائب گورنر نے کہا ہے کہ چین کے ایک 7 رکنی اقتصادی تجارتی وفد دوطرفہ تعلقات کی توسیع کیلیے اس صوبے کا دورہ کرے گا.

حسن خیریانپور 'نے کہا کہ یہ وفد کل بروز پیر ایران کے دورے پر پہنچے گا.

انہوں نے کہا کہ اس دورے کے دوران اس صوبے اور چینی وفد کے درمیان کوڑا کرکٹ کی ریسائیکلنگ،پورٹس، توانائی، سیاحت، صنعت اور زراعت کےشعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط کیا جائے گا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@