بہارت کیجانب سے ایرانی تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رہے گا

نئی دہلی، 14 اکتوبر، ارنا – بھارتی وزیر پیٹرولیم کے مطابق، بہارت کیجانب سے ایرانی تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رہے گا .

یہ بات بھارت کی مالیاتی وزارت کے ایک اہلکار "چانڈرا گارگ" نے ایرانی تیل کی درآمدات کے حوالے سے کہی.
گارگ نے کہا کہ ہمارے ملک نے ابھی بھی ایرانی تیل کی قیمت ادا کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ملایا ہے مگر اس کی تک رسائی کے لئے کوشش کر رہا ہے.
تفصیلات کے مطابق، بھارت اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور وینزویلا کے ساتھ تیل کے مبادلات میں امریکی ڈالر ہٹانے اور بھارتی روپیہ سے استعمال کرنے پر مذاکرات کر رہا ہے.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین کے بعد بھارت ایرانی تیل کا دوسرا بڑا گاہک ہے البتہ امریکی دباوں کی وجہ سے اس ملک کی جانب سے ایرانی تیل خریدنے کی کمی ممکن ہے مگر اس کی درآمدات کو مکمل طور پر خاتمہ نہیں کرے گا.
بھارتی حکام نے گزشتہ ہفتہ ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندیوں سے معافی پر امید کا اظہار کیا.
امریکہ 4 نومبر کو ایران مخالف عائد پابندیوں کی نئی دور کا آغاز کرے گا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@