معذور خاتون ایرانی شوٹر دوسری بار ایشیا میں چیمپیئن بن بن گئیں

جکارتہ، 9 اکتوبر، ارنا - معذور خاتون ایرانی "سارہ جوانمردی" نے جکارتہ میں 2018 پیرا ایشیائی تیراندازی مقابلوں میں 10 میٹر کے زمرے میں طلائی تمغہ حاصل کر کے ایشیا کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

جوانمردی نے منگل کے روز جکارتہ میں منعقدہ 2018 پیرا ایشیائی مقابلوں میں دوسری بار کے لیے طلائی تمغے حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

یاد رہے کہ جوانمردی نے گزشتہ روز ان مقابلوں کے دوسرے دن میں اپنی جاپانی، جنوبی کوریائی، چینی، بھارتی اور ازبکستانی حریفوں کو شکست دے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اپنی جاپانی، جنوبی کوریائی، چینی، بھارتی اور ازبکستانی حریفوں کو شکست دے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

تفصیلات کے مطابق، 2018 پیرا ایشیائی مقابلوں 6 سے 13 اکتوبر تک جکارتہ میں جاری ہے جس میں 41 ممالک کے 2880 کھیلاڑیاں شریک ہیں.

اسلامی جمہوریہ ایران اپنے 209 کھیلاڑیوں کے ساتھ منعقدہ مقابلوں کے 13 کھیلوں میں شریک ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@