9 اکتوبر، 2018 1:38 PM
News Code: 3651099
0 Persons
ایرانیوں کے اوسط قد میں اضافہ ہوا ہے

تہران، 9 اکتوبر، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، گزشتہ 100 سالوں کے دوران ایرانی مردوں اور خواتین کے قد میں بالترتیب 16.5 اور 11.2 سینٹی میٹر اضافہ ہوا ہے اور مجموعی طور پر ایرانی شہری کے قد 12.8 سے زائد پہنچتا ہے.

یہ بات وزارت صحت کے ترجمان "ایرج حریرچی" نے کہی.
انہوں نے کہا کہ اوسط قد عوام کے صحت اور خوراک کے جائزہ کے لئے ایک اشارے ہے.
حریرچی نے کہا کہ عالمی تحقیقات کے مطابق، گزشتہ 100 سالوں کے دوران مردوں اور عورتوں کا اوسط قد 157 اور 148 سینٹی میٹر تھا جس کے دوران ایرانی مردوں اور خواتین 181 اور 159 ویں پوزیشن پر آگئے.
انہوں نے مزید کہا کہ بیسویں صدی کے آخر میں ایرانی مردوں اور عورتوں کے اوسط قد 173.6 اور 159.8 تک پہنچ گیا جو 192 ممالک کے مابین ایرانی مردوں اور خواتین نے 67 اور 88 ویں پوزیشن اپنے نام کرلئے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@