ایران میں سات روزہ یورپی فلم میلہ منعقد ہوگا

تہران، 8 اکتوبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے تہران، شیراز، تبریز، اصفہان، بابل اور کرمان شہروں میں سات روزہ یورپی فلم میلہ منعقد ہوگا.

اس میلے کا 12 سے 19 اکتوبر تک انعقاد ہوجائے گا جس میں 15 ممالک سمیت آسٹریا، بلغاریہ، ڈنمارک، فن لینڈ، جرمنی، یونان، ہنگری، اٹلی، نیدرلینڈز، پولینڈ، سویڈن، سلووینیا، سپین، سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ کی 15 فلمیں شریک ہوں گی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@