خاتون ایرانی شوٹر نے پیرا ایشیائی مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کر لیا

جکارتہ، 8 اکتوبر، ارنا – ایرانی خاتون شوٹر 'رقیہ شجاعی' نے جکارتہ میں 2018 پیرا ایشیائی تیراندازی مقابلوں میں ایران کے چوتھے طلائی تمغے کو حاصل کر لیا.

رقیہ شجاعی نے آج بروز پیر جکارتہ میں ہونے والے پیرا ایشیائی تیر اندازی مقابلوں 247 پوائنٹس اور ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایران نے اب تک ان مقابلوں میں 4 سونے، ایک چاندی اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیےہیں.

تفصیلات کے مطابق، 2018 پیرا ایشیائی مقابلوں 6 سے 13 اکتوبر تک جکارتہ میں جاری ہے جس میں 41 ممالک کے 2880 کھیلاڑیاں شریک ہیں.

اسلامی جمہوریہ ایران اپنے 209 کھیلاڑیوں کے ساتھ منعقدہ مقابلوں کے 13 کھیلوں میں شریک ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@