ایرانی فلم 'اوسیا' پولینڈ کے میلے میں ریلیز ہوگی

تہران، 8 اکتوبر، ارنا – ایرانی ساختہ فلم 'اوسیا' کو پولینڈ میں منعقدہ ماحولیاتی فلموں کے بین الاقوامی میلے میں دیکھائی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق، ماحولیاتی فلموں کے پہلے بین الاقوامی میلے 'نئی زمین' کے عنوان سے 15 سے 21 اکتوبر تک پولینڈ میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی ہدایت کار 'علیرضا دہقان' کی بنائی گئی دستاویزی فلم' اوسیا' کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اس فلم نے اب تک 20 ملکی اور 4 غیر ملکی ایوارڈز حاصل کیے ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@