ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے

جکارتہ، 8 اکتوبر، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے جکارتہ میں منعقدہ 2018 پیرا ایشیائی مقابلوں کے دوسرے دن میں ایک سونے ایک نقرہ اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے.

ایرانی کھیلاڑیوں'یونس سیفی پور، بہزاد عزیزی، سیدعرفان حسینی اور زہرا برناکی نے آج بروز پیر جکارتہ میں ہونے والے پیرا ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں 4 تمغے اپنے نام کر لیے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@