ایران اپنے تین سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گا

تہران، 8 اکتوبر، ارنا - ایران کے خلائی ریسرچ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک اگلے پانچ مہینوں تک اپنے تین سیٹلائٹوں کو خلا میں بھیجے گا.

یہ بات "مرتضی براری" نے گزشتہ روز امیر کبیر یونیورسٹی میں بین الاقوامی ہفتہ خلائی ٹیکنالوجی کی مناسبت سے منعقدہ "امیر کبیر کا پیغام" نامی سیٹلائٹ سے متعلقہ خصوصی اجلاس میں کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم ابھی صورتحال میں تین سیٹلائٹوں کو خلا میں بھیجنے کے لئے تیار جو قانونی لائسنس حاصل کررہے ہیں.
براری نے کہا کہ ایران کی صنعتی شریف اور امیرکبیر یونیورسٹیوں میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے "دوستی، پیام اور ناہید1" سیٹلائٹوں کو خلا میں بھیجے جائیں گے.
تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشہ سالوں کے دوران کئے سیٹلائوں کو خلا میں بھیجا ہے جو خلائی ٹیکنالوجی شعبے میں اس ملک کی کامیابی کی علامت ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@