ایران، ایشیا پیسفیک کی 4 ویں فوجی طب کانگریس کی میزبانی کرے گا

تہران، 7 اکتوبر، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کے نائب برائے صحت اور علاج نے کہا ہے کہ ایران، ایشیا پیسفیک کی 4 ویں فوجی طب کانگریس کی میزبانی کرے گا.

تفصیلات کے مطاب‍‍ق، ایشیا پیسفیک کی 4 ویں فوجی طب کانگریس 12 سے 16 اکتوبر تک تہران میں منعقد ہوگی جس میں 30 غیر ملکی ممالک سے 170 نمائندے شرکت کریں گے.

اس کانگریس میں شرکا نے فوجی طب کے شعبے میں حالیہ کامیابیوں پر تبادلہ خیال کریں گے.

پیچھلی کانگریس نئی دہلی کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا جس میں ایران نے سائس کے شعبے میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@