سی ایف ٹی بل کی منظوری کے بعد ایرانی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح کی کمی

تہران، 7 اکتوبر، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ میں دہشتگردی کے لئے انسداد مالی معاونت کے عالمی معاہدے (CFT)کے بل کی منظوری کے بعد اس ملک کی مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری غیرملکی کرنسیوں کی شرح میں کمی آ رہی ہے.

ایرانی دارالحکومت تہران کی مارکیٹ میں یورو اور ڈالر کی قیمت بالترتیب 13 ہزار اور 450 تومان اور 11 ہزار اور 900 تومان ہے.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے اتوار کے روز دہشتگردی کے لئے انسداد مالی معاونت کے عالمی معاہدے (CFT) میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کے بل کی منظوری پر اتفاق کیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@