ایرانی سرحد بازرگان میں ایک ٹن ہیروئن برآمد

تہران، 7 اکتوبر، ارنا - ایرانی سرحد بازرگان کے کسٹم حکام نے وزارت انٹیلیجنس کے تعاون سے ایک کامیاب آپریشن کے دوران ایک ٹن سے زائد ہیروئن کو اپنے قبضے میں لے لیا.

ایرانی سرحد بازرگان کے کسٹم حکام نے آج بروز اتوار کارروائی کرتے ہوئے 1100 کلوگرام ہیروئن کو پکڑ لیا.

تفصیلات کے مطاب‍ق ایرانی کسٹم نے 2016 سے 2018 تک دنیا میں منشیات کی ضبطگی کے حوالے سے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@