چین نے امریکی تیل کی خریداری کو مکمل بند کردیا

بیجنگ، 7 اکتوبر، ارنا – چینی شپنگ 'مرچنٹ' کمپنی نے چند ہفتوں قبل اعلان کردیا کہ چین امریکہ سے تیل کی خریداری کو مکمل طور پر بند کردیا ہے.

یہ بات چائنا مرچنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل 'شیہ چون لین' نے آئل پریس کی ویب سائٹ کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکہ اور چین کے درمیان برھتی ہوئی تجارتی جنگ اور کشیدگی کی وجہ سے چین نے مکمل طور پر امریکی سے تیل کی خریداری روک دی ہے.

تفصیلات کے مطابق، چین دنیا میں تیل کا سب سے بڑا صارفین میں سے ایک ہے جو اپنی ضروری تیل کے ایک حصے کو ایران سے فراہم کرتا ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@