ایرانی فلم ساز کو ترکی فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا

انقرہ، 6 اکتوبر، ارنا –ایرانی فلم ساز'جعفر پناہی' کی بنائی گئی فلم 'تین چہرے' کو ترکی شہر انٹلیا کے 55 ویں بین الاقوامی فلم میلے میں ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایران کی 'تین چہرے'(3 Faces) نامی فلم نے ترکی کے شہر انٹلیا میں منعقدہ 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے سب سے بہترین ایوارڈ حاصل کر لیا.

اس فیسٹیول میں 10 فلموں( 8 بین الاقوامی فلموں اور 2 ترکی فلموں ) نے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کیا.

یہ شاندار فلم فیسٹیول ہرسال ترکی شہر انٹلیا کی میزبانی میں منعقد کیا جا رہا ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@