6 اکتوبر، 2018 12:44 PM
News Code: 3650576
0 Persons
ایران کی ساحلی والی بال ورلڈ ٹور میں فتح

گرگان، 6 اکتوبر، ارنا – ایران کی ساحلی والی بال ٹیم نے ایرانی شمالی صوبے گلستان کے شہر بندر ترکمن میں ورلڈ ٹور مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

ساحلی والی بال ورلڈ ٹور مقابلوں کا ایران کے شمالی صوبے گلستان کے شہر بندر ترکمن میں انعقاد کیا گیا جس میں پانچ ممالک کے 13 ٹیمیں سمیت تھائی لینڈ، آئیوری کوست، جمہوریہ چیک، اور قازقستان کی ٹیموں نے شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@