6 اکتوبر، 2018، 11:34 AM
News ID: 3650564
T T
0 Persons
امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن گنے جا چکے ہیں: رای الیوم اخبار

تہران، 6 اکتوبر، ارنا - عربی زبان اخبار' رای الیوم' کے چیف ایڈیٹر نے کہا ہے کہ ڈالر کے تسلط کے دور کا مکمل خاتمہ قریب ہے.

یہ بات عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار 'عبدالباری عطوان' گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے بتایا کہ امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے.

انہوں کہا کہ بہت سے ممالک امریکہ کی جانب سے غندہ گردی، محاصرہ، اقتصادی پابندیاں اور مسلسل جنگوں کے قیام جنہوں نے عالمی امن و استحکام اور معیشت کو درہم برہم کردیا ہے، کی وجہ لیے امریکی ڈالر سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں.

'عبدالباری عطوان' نے کہا کہ ایران، روس، چین،و وینزویلا سمیت بہت سے ممالک لہذا ان ممالک اپنے تجارتی معاملات خاص طور پر تیل کی فروخت اور تیل کے معاہدوں کے لیے ڈالر کے بجائے اپنی قومی کرنسیوں(یوآن، یورو، ریال اور روبل) سے استعمال کر رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ چین نے اگلے سال کے شروع سے اپنے تیل کے معاہدوں میں پیٹررو ڈالر کے بجائے پیٹررو یوآن سے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@