3ایرانی کھیلاڑیوں کے نام دنیا کے بہترین ساحلی فٹ بال کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، 3 اکتوبر، ارنا – ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق 3 ایرانی کھیلاڑی، دنیا کے سب سے بہترین 50 ساحلی فٹ بال کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں.

ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم نے اپنی تازہ ترین درجہ بندی میں سب سے بہتریں کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 3 ایرانی کھیلاڑی 'محمد احمدزاده، پیمان حسینی اور محمد مرادی' کے ناموں بھی اس فہرست میں شامل ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@