شام کو ایس 300 میزائل دفاعی نظام سے لیس کیا گیا: روس

ماسکو، 3 اکتوبر، ارنا – روسی وزارت دفاع نے اعلان کر دیا کہ شامی دفاعی نظام کو روسی نئی میزائل 'ایس 300' سے لیس کیا گیا.

یہ بات روسی وزیر دفاع 'سرگئی شویگو' نے منگل کے روز میزائل 'ایس 300' کے حوالے سے شامی صدر کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہی.

انہوں کہا کہ اب شام کے تمام علاقے ایس 300 سے لیس ہو چکے ہیں.

شویگو نے مزید بتایا کہ یہ دفاعی نظام 250 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

تفصیلات کے مطابق، یہ دفاعی میزائل نظام، 4 لانچر، میزائل، گاڑیوں اور ریڈار سسٹم پر شامل ہے.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@