ایران کا برہم صالح کو عراق مین نئے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم

تہران، 3 اکتوبر، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے برہم صالح کو نئے عراقی صدر بننے پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ نئی عراقی صدر کے دور حکومت میں دونوں ممالک باہمی تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا.

بہرام قاسمی نے برہم صالح کو نئے عراقی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی نئی حکومت میں ایران اور عراق کے درمیان دیرینہ اور قریبی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تعلقات ا قتصادی خوشحالی اور دونوں ممالک کے درمیان اخوت واتحاد کو علاقائی اور بین الاقوامی سطحوں پر فروغ دیں گے

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@

--