چین کیساتھ تعلقات مضبوط ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، 2 اکتوبر، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحت چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم اور مضوط ہیں.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے چینی انگریزی زبان "سی جی ٹی این" ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ چین ہمارے سب سے پہلے شراکت داری ملک ہے اور اس ملک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو جاری رکھیں گے.
ظریف نے امریکی حکام کی ایران مخالف دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم دھمکی کی نفرت کرتی ہیں لہذا امریکہ کو باہمی احترام کے راستے پر قدم اٹھانا چاہیئے.
ایرانی وزیر خارجہ نے اس انٹرویو میں جوہری معاہدہ، خطے میں امریکی غلطی سرگرمیاں اور صہیونی وزیر اعظم کی جانب سے حالیہ ایران مخالف الزامات پر بات چیت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@