ٹرمپ کے دور میں دنیا کے سامنے امریکی حیثیت تنزلی کا شکار

تہران، 2 اکتوبر، ارنا - امریکی پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کے تازہ ترین سروے کے مطابق، آج ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتظامیہ کی مقبولیت دنیا میں تنزلی کا شکار ہے.

اس سروے کے مطابق، دنیا کے 20 ممالک اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ آج امریکہ کی مقبولیت دنیا میں کم ہو رہی ہے اور ان کی مقبولیت 43 فیصد تک پہنچ گئی ہے.

اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ٹرمپ کے حامی 27 فی صد ہیں اور 70 فیصد سے زائد لوگ اس کے مخالف اور اس پر بھروسا نہیں کرتے ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@