ایرانی نوجوانوں کی فٹ سال ٹیم ارجنٹائن روانہ ہو گئی

تہران، 2 اکتوبر، ارنا - ایرانی نوجوانوں کی فٹ سال ٹیم کے کھیلاڑی ارجنٹائن میں منعقدہ 2018 کے نوجوانوں اولمپک گیمز میں حصہ لینے کے لئے ارجینٹینا کا دارالحکومت بیونس آئرس روانہ ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق، 2018 کے نوجوانوں فٹ سال اولمپک مقابلے ارجنٹائن کی میزبانی میں 7 سے 18 اکتوبر تک بیونس آئرس میں منعقد کئے جائیں گے.

اسلامی جمہوریہ ایران،برازیل، روس، جزائر سلیمان اور کوسٹاریکا گروپ بی میں ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@