عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرار

تہران، 1 اکتوبر، ارنا – عالمی ساحلی فٹ بال یونین کی نئی رینکنگ کے مطابق، ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم ابھی بھی 2413 پوائنٹس کیساتھ دنیا میں تیسرے نمبر پر اور ایشیا میں پہلی پوزیشن پر ہے.

عالمی ساحلی فٹ بال یونین نے ستمبر کے مہینے میں دنیا کی سب سے بہترین ٹیموں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی ٹیم تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

اس فہرست میں برازیل،پرتگال اور اٹلی کی ٹیمیں بالترتیب 3613، 2604 اور 2129 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، دوسری اور چوتھی پوزیشنیں پر ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@