روس کیجانب سے شام کو S300 کی ترسیل کے عمل کا آغاز

ماسکو، 1 اکتوبر، ارنا – روسی وزیر خارجہ نے اعلان کردیا ہے کہ شام کو جدید ترین روسی ایئرڈیفنس سسٹم S300 کی ترسیل کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے.

یہ بات 'سرگئی لاوروف' نے گزشتہ روز نیایورک میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید بتایا کہ ایران کو دنیا میں الگ تھلگ کرنے کی خواہش بالکل بے وقوفانہ ہے.

لاوروف نے بتایا کہ ایران، ترکی اور روس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@