ہمارے پاس تیل کی آمدنی کی مکمل رسائی ہے: ایران

تہران، 1 اکتوبر، ارنا – نائب ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تیل کی آمدنی کی مکمل رسائی ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

یہ بات "علی کاردر" نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ابھی صورتحال میں ہمارے پاس تیل کی آمدنی کی مکمل تک رسائی کا ایجنڈا ہے.
کاردر نے کہا کہ ہمارے پاس تیل کی پیداواری کی کمی کے لئے کوئی منصوبہ نہیں اور بڑھتی ہوئی پیداورای کے لئے سنجیدہ کام کر رہے ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@