عالمی مقابلوں میں ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم کی شاندار کارکردگی

باکو، 1 اکتوبر، ارنا - ایرانی خواتین کی ٹیم نے باکو میں 9ویں منعقدہ اوپن کراٹے مقابلوں میں ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

باکو میں ہونے والے اوپن کراٹے مقابلوں میں حصہ لینے والی ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم کی کھیلاڑیوں' نیلوفر ترحمی، پارمیدا ترحمی اور الہہ خداوردی' نے بالترتیب ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے.

تفصیلات کے مطابق، 2018 کے اوپن کراٹے مقابلوں کے نواں مرحلہ کا 28 سے 30 ستمبر تک باکو میں انعقاد کیا گیا.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@