'ایران کا دل' نامی غیرملکی سیاحتی ٹرین 7 اکتوبر کو ایران میں پہنچ جائے گی

تہران،30 ستمبر،ارنا۔ 27 ویں غیر ملکی سیاحتی ٹرین 'ایران کا دل' کے عنوان کے تحت آٹھ ممالک سے آنے والے سیاحوں سمیت 7 اکتوبر کو، 'سرخس' سرحدی ریلوے کے ذریعے ایران میں پہنچ جائے گی۔

تفصیلا کے مطابق اس ٹرین کا سفر ماسکو سے شروع ہوکر قازاقستان، ترکمنستان اور ازبکستان سے گزرجانے کے بعد ایران میں پہنچ جائے گی جہاں ایران کے مختلف شہروں کی سیر کرکے اس ملک کے تاریخ و ثقافت سے ہمکنار ہوجاتے ہیں۔
اس ٹرین میں آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، سنگاپور، امریکہ، ملائیشیا اور روس کے سیاح موجود ہیں جو سیاحت کی ترقی اور ریلوے کی شناخت کے مقصد سے سفر کے راستے مین قدم اٹھائے ہیں۔

9467*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@