ایران مخالف پابندیوں سے تیل کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچے گی۔: برطانوی بینک

تہران، 30 ستمبر، ارنا – معروف برطانوی سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اعلان کردیا ہے کہ ایرانی تیل کے خلاف امریکی پابندیاں تیل کی قیمتوں کو 100 ڈالر تک پہنچے گی۔

برطانوی سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے سربراہ نے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں رواں سال کے آخر تک عالمی منڈیوں کی بڑھتی ہوئی کمزوری کا باعث بن سکتی ہے.
انہوں نے کہا کہ اب تیل کی قیمت 82 ڈالر ہے اور قریب مستقبل میں اس کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
اس بینک نے بھی 2020 میں تیل کی قیمتوں کو 85 ڈالر تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے.
تفصیلات کے مطابق، امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کارروائی پر منفی ردعمل بڑھ رہا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@