ہمیں امریکی پابندیوں کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے: جنوبی کوریا

نیویارک، 30 ستمبر، ارنا – جنوبی کوریا کی خاتون وزیر خارجہ نے ایران اور اپنے ملک کے درمیان تعلقات پر تبصر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امریکی پابندیوں کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے.

یہ بات 'کانگ کیونگ وا' نے نیویارک میں اقوام متجدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی کوریا کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے اثر و رسوخ کا جائزہ لے رہے ہیں.
**9410
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@