شام کو اگلے دو ہفتے تک ایس 300 میزائل سپلائی کریں گے: روس

ماسکو، 24 ستمبر، ارنا – روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم شام کو اگے دو ہفتے تک ایس 300 دفاعی سپلائی کریں گے.

یہ بات 'سرگئی شویگو' نے پیر کے روز ایک بیان میں کہی.
انہوں نے اس 300 میزائل کی دفاعی ڈیٹرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعہ شامی فوج کی دفاعی ڈیٹرنس بھی بڑھ ہوجائے گی.
شویگو نے کہا کہ یہ دفاعی نظام 250 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ 2013 میں روس نے بعض شامی فوجیوں کو ایس 300 دفاعی نظام کے لئے تعلیم دے کر مگر اس وقت اس ہتھیاروں کو حوالہ نہیں کردیا، آج کی صورتحال میں تبدیلی آئی ہے جس میں روس پر الزام نہیں لگایا گیا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@