عالمی مقابلوں میں ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کی تیسری پوزیشن

تہران، 24ستمبر، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم سلوواکیا میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں ایک سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی.

ایرانی کھیلاڑیوں 'عباس فروتن، امیرحسین مقصودی اور ابوالفضل ہاشمی' نے بالترتیب 92، 65 اور86 کلوگرام کے زمروں میں ایک سونے ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

ان مقابلوں میں روس اور امریکہ کی ٹیموں نے ترتیب میں پہلی اور دوسری پوزیشنوں کو اپنے نام کرلیے.

تفصیلات کے مطابق، عالمی فری اسٹائل ٹورنامنٹ 21 سے 23 ستمبر سلوواکیا میں انعقاد کیا گیا.

**9410

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئےIrnaUrdu@