5 اگست، 2018، 12:22 PM
News ID: 3641325
T T
0 Persons
ایرانی کانوپولو ٹیم نے عالمی مقابلوں میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی

تہران، 5 اگست، ارنا – ایران کی قومی کانوپولو ٹیم نے کینیڈا میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں نیوزی لینڈ کو 4-6 کے ساتھ ہرا دیا.

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم نے آج بروز اتوار کینیڈا میں جاری بین الاقوامی کانوپولو چیمپیئن شپ مقابلوں میں نیوزی لینڈ کے حریف کو چار چھ گولوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

یاد رہے کہ ایرانی ٹیم نے اپنے پچھلے چار میچوں میں آسٹریلیا، اسپین، ہالینڈ اور فرانس کی ٹیموں سے شکست کھائی ہے.

ایرانی ٹیم آج ڈنمارک کے خلاف کھیلے گی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@