30 جون، 2018 3:57 PM
News Code: 3636624
0 Persons
ایرانی باسکٹ بال ٹیم کی قطر کو شکست

تہران، 30 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال کی ٹیم نے دوحہ میں منعقدہ کے2019 ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلوں کے پہلے مرحلے میں قطر کو ہرادیا.

ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز قطرکے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہونے والے 2019 ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو 75-77 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کامیابی حاصل کی.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم اپنے آخری میچ کے لیے 2 جولائی قازقستان کی ٹیم کےخلاف کھیلے گی.

2019 ورلڈ کپ مقابلے آئندہ سال 31 اگست سے 15 ستمبر تک چین میں منعقد کئے جائیں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@