ایران میں پاکستان کی نئی  سفیر مقرر

اسلام آباد، 28 جون، ارنا - پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ایران میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر کردیا گيا ہے.

دفتر خارجہ میں ارنا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آگلے ماہ رفعت مسعود تہران میں اپنی ذمہ داری سنبھالیں گی.

ایران کے لئے تعینات نئی پاکستانی سفیر رفعت مسعود آگلے ماہ ایران روانہ ہوجائیں گی.

حال میں وہ ناروے میں بطور سفیر اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہی ہے.

اس سے پہلے وہ پاکستان کی وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر جنرل برائے پالیسی پلاننگ اور ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیاء میں سرگرم رہی ہیں.

اس سے قبل رفعت مسعود انگلنڈ، امریکہ ، ترکی اور فرانس میں پاکستانی سفارتخانوں میں اپنی خدمات سرانجام دی ہیں.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@