زمبابوے عالمی خواتین فلم فیسٹیول میں ایرانی فلموں کی نمائش

تہران، 28 جون، ارنا - زمبابوے میں منعقدہ خواتین کے عالمی 17ویں فلم فیسٹیول میں سات ایرانی فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اسلامی ثقافت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، زمبابوے فلم فیسٹیول کا انعقاد ستمبر کے مہینے میں کیا جائے گا جس میں 7 ایرانی مختصر اور مستند فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

زمبابوے عالمی خواتین فلم فیسٹیول کو 3 سے 10 ستمبر کے لئے ہرارے میں منعقد کیا جائے گا.

اس بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایران پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں شرکت کر رہا ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@