ایران کا جوہری معاہدے کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

ماسکو، 28 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے میں شریک گروپ 4+1 کے وزرائے خارجہ کی نشست بلانے کی تجویز دی ہے.

یہ بات نائب روسی وزیر خارجہ اور سنیئر جوہری مذاکرات کار 'سرگئی ریابکوف' نے روسی چینل 24 کو خصوصی انٹریو دیتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اس معاہدے میں شریک فریقین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے.

274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@