شامی عوام کو دہشت گردی کے خلاف مزاحمت کا پھل مل رہے ہیں : ایرانی اسپیکر

تہران، 27 جون، ارنا - ایران کی مجلس اسلامی ( پارلیمنٹ ) کے اسپیکر 'علی لاریجانی' نے کہا ہے کہ شامی عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزاحمت کا پھل مل رہے ہیں.

شام کے نائب وزیر خارجہ 'فصل مقداد' کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا دن بہ دن شام میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہورہے ہیں.

شام کے نائب وزیر خارجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہر طرح کی مدد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت کا تعاون سے ہی شامی حکومت اور عوام نے دہشت گردوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں.

گفتگو میں ایرانی سپیکر اور شامی نائب وزیر خارجہ نے شام کے تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا.

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@