آسکر کی جانب سے 3 ایرانیوں کو رکنیت کی دعوت

تہران، 27 جون، ارنا - اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے پوری دنیا میں 928 افراد کو رکن بننے کی دعوت دی گئی ہے جن میں سے 3 ایرانی شہریوں کو بھی رکنیت کی دعوت دی گئی ہے.

آسکر اکیڈمی کی جانب سے گزشتہ سال 774 نئے رکن منتخب کئے گئے اور 2016 میں 683 اور 2015 میں 322 رکن شامل کئے گئے ہیں.

ایرانی سینمیٹوگرافر حسین جعفریان کو اصغر فرہادی کی فلم The Salesman اور Sara and Ayda نامی فلم کے ڈائریکٹر مزیار مری اور علی اصغر اور فرنوش سمادی کی Gaze اور The Silenceکو انیمیشن سیکشن میں منتخب کیا گیا.

آسکر اکیڈمی میں گزشتہ سال خواتین کی نمائندگی 28 فیصد تھی اور اس کو سال 2018 میں 49 تک بڑھا دیا گیا جو کہ ایک مثبت اقدام ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@