نئی ایجادات کی ریجسٹریشن میں ایران کی عالمی 16ویں پوزیشن

تہران، 27 جون، ارنا - تازہ ترین بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نئی دریافتوں اور سائنسی ایجادات کی ریجسٹریشن میں دنیا میں 16ویں نمبر پر ہے.

ایران کے ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل نے گزشتہ روز اعلان کردیا کہ عالمی تنظیم برائے حقوق دانش(WIPOکی رپورٹ کے مطابق، ایران پیٹنٹ اور سائنسی ایجادات کے شعبے میں 16 ویں پوزیشن حاصل کی ہے.

اس رپورٹ کے مطابق، ایران نے گزشتہ 16 برسوں میں (2000 سے 2016 تک ) سائنسی ایجادات کی ریجسٹریشن کے لحاظ سے حیرت انگیز کامیابی حاصل کی ہے اور چین کے بعد دنیا کی دوسری پوزیشن پر ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@