فٹ بال ورلڈکپ، ایران اور پرتگال کا سنسنی خیز میچ برابر

سیرانسک، 26 جون، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کے گروپ بی میں ہونے والا میچ 1-1سے برابر رہا.

روس کے شہر سیرانسک میں منعقد ہونے والے 2018 ورلڈ کپ مقابلوں میں ایران اور پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ میں ایک ایک سے برابر رہا۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پرتگال، اسپین اور مراکش گروپ بی میں ہیں. درجہ بندی کے لحاظ سے مشکل ترین گروپ، گروپ بی ہے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم نے روس میں منعقد ہونے والے 2018 ورلڈکپ مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو 1-0 کے ساتھ شکست دے دی لیکن اپنے دوسرے میچ میں اسپین کی بہت طاقتور ٹیم کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@