قبرص بین الاقوامی فلم میلے میں ایرانی فلم کی نمائش

تہران، 25 جون، ارنا - ایرانی فیچر فلم Wander about Me کو قبرص میں منعقدہ 13ویں بین الاقوامی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا.

قبرص میں منعقدہ یہ فلم فیسٹیول 1 جولائی تک جاری رہے گا.

ایرانی فلم ساز غزالہ سلطانی کی بنائی گئی فلم میں ادارہ میہرویا شریفینیا نے ایک ایسی خاتون کا کردار کیا ہے جو کہ تہران میں 30 سال کی عمر میں اپنے خوابوں کو مکمل کرنے کی خواہش رکھتی ہیں.

قبرص بین الاقوامی فلمی میلہ سالانہ فلم فیسٹیول ہے جو کہ مختلف عالمی ثقافتی تنظیموں کے اشتراک سے منعقد کیا جاتا ہے.

271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@