عالمی کراٹے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی

باکو، 24 جون، ارنا – ایرانی مردوں اور خواتین کی کراٹے ٹیم نے آذربائیجان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں 3 طلائی ، 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغے جیت لیے.

ایران کے کراٹے کھیلاڑیوں نے آج بروز اتوار آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے3 سونے، 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے.

تفصیلات کے مطابق، عالمی کراٹے مقابلوں کا 23 اور 24 جون مردوں او خواتین کے دو حصوں میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں انعقاد کیا گیا جس میں 12 ممالک سے 600 کراٹے کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@