ایران میں 7ویں عالمی ووشو مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

تہران، 23 جون، ارنا – ساتویں بین الاقوامی ووشو کے مقابلے کل بروز اتوار سے ایران کے شمالی صوبے گرگان کی میزبانی میں منعقد ہوں گے.

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی ووشو مقابلے کل سے دو دن تک صوبے گلستان کے صوبائی دارالحکومت گرگان میں منعقد ہوں گے جس میں ایران سمیت سویڈن، ویتنام، لبنان، آرمینیا، افغانستان، پاکستان اور بھارت سے 9 ٹیمیں شرکت کریں گی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@