
بیجنگ، 22 جون، ارنا - جاپان کے وزیر اعظم ''شنزو آبے'' رواں مہینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے.
جاپان کے خبر رساں ادارے (Kyodo) نے کہا کہ 1978 میں جاپان کے اس وقت کے وزیر اعظم تاکیو فوکودا نے ایران کا دورہ کیا تھا.
2017 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیراعظم شنزو آبے اور صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر ''حسن روحانی'' کے درمیان نیو یارک میں ملاقات ہوئی تھی.
جاپانی میڈیا کے مطابق، توقع کی جاتی ہے کہ شنزو آبے رواں مہینے ایران کے دورے کے موقع پر تہران قیادت کو ایران جوہری معاہدے کی اہمیت اور جاپان کی حمایت سے متعلق گفتگو کریں.
رپورٹس کے مطابق، تیل اور گیس کے ذخائر کے لحاظ ایران دنیا کے بڑے ملکوں میں شامل ہے اسی لئے جاپان، ایران کے ساتھ باہمی اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا خواہاں ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیراعظم کے آئندہ دورے کو حتمی شکل دی جارہی ہے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…
-
ایرانی جوہری توانائی کی 50 نئی کامیابیوں کی رونمائی ہوگی
کرج، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے خصوصی مشیر نے کہا ہے ایران میں 8 اپریل 2020 کو جوہری…
-
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں 'برنجہ' نامی گاؤں
مہاباد، یہ جیل اور گاؤں صوبہ آذربائیجان غربی کے شہر تکاب سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
-
ایرانی صوبے اصفہان میں 'منارجنبان' نامی تاریخی مقام کے مناظر
اصفہان، ارنا - یہ تاریخی مقام شہر اصفہان کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو 716 ہجری قمری میں…
-
امریکہ میں غیرقانونی گرفتار ایرانی سائنسدان کی رہائی
تہران، ارنا – ایرانی پروفیسر "مسعود سلیمانی" کو امریکہ میں ایک سال تک غیرقانونی گرفتاری کے…