فٹبال ورلڈکپ، ایران اور اسپین کے میچ کا پہلا ہالف بغیر گول ختم

کازان، 20جون، ارنا - روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ میں ایران اور اسپین کے میچ کا پہلا ہالف بغیر گول ختم ہوگیا۔

روس کے شہر کازان میں جاری ورلڈکپ مقابلوں میں بدھ کی رات کو ایران اور اسپین کے مابین گروپ ای میچ کا میچ گول کے بغیر برابر رہا.

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پرتگال، اسپین اور مراکش گروپ بی میں ہیں. درجہ بندی کے لحاظ سے مشکل ترین گروپ، گروپ بی ہے.

ایران کا تیسرا میچ 25 جون کو پرتگال کے ساتھ ہوگا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@