والی بال نیشن لیگ کے مقابلوں میں دو ایرانی کھیلاڑی بہترین کارکردگی کی فہرست میں شامل

تہران، 18جون، ارنا - ایران کی قومی والی بال ٹیم کے دو اہم کھیلاڑی 'سعید معروف اور میلاد عبادی' کو والی بال نیشن لیگ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی دیکھانے پر بہتری کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

والی بال نیشن لیگ کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم چار کامیابی اور 12 پوائنٹس کے ساتھ تازہ ترین درجہ بندی میں 13ویں پوزیشن پر آگئی.

ایرانی قومی ٹیم کے دو کھیلاڑی سعید معروف اور میلاد عبادی کو منعقدہ مقابلوں میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے بہتری کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

9393٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@