ہالینڈ میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح

تہران، 17 جون، ارنا - ہالینڈ میں تعینات ایرانی سفیر 'علیرضا جہانگیری' اور ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کی تنظیم کے نائب سربراہ 'محمد حسن طالبیان' اور ہالینڈ کے کچھ حکام کی موجودگی میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق یہ میوزیم ایرانی قومی میوزیم اور ہالینڈ کے Drents میوزیم کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ایران کے 200 تاریخی آثار نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu