ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ

اصفہان، 17 جون، ارنا – نائب ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں ایرانی اسٹیل کی پیداوار کی شرح سالانہ 120 ملین ٹن سے 200 ملین ٹن سٹیل تک پہنچ گئی ہے.

یہ بات جعفر سرقینی نے اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران سٹیل کی پیداوار کی شرح میں 80 ملین ٹن اضافہ دیھکنے میں آیا ہے.

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں 33 ملین ٹن خام سٹیل کی پیداوار کی صلاحیت ہے.

تفضیلات کے مطابق، ایران مشرق وسطی میں دنیا کا سب سے بڑا اسٹیل پروڈیوسر ہے اور دنیا میں 14 ویں نمبر پر ہے.

94109410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu