نوجوان ایرانی محققین سیٹلائٹ کی تعمیر کیلئے پرعزم

تہران، 17 جون، ارنا – ایران کی اسلامک اوپن یونیورسٹی کے سربراہ برائے کلب آف نوجوان اور ماہر محققین نے کہا ہے کہ اس یونیورسٹی کے محقق طلباء سیٹلائٹ کی تعمیر کیلئے پرعزم ہیں.

ڈاکٹر 'حبیب اللہ آراستہ راد' نے کہا کہ اس یونیورسٹی کے محققین کے گروپ جیسے موضوعات سمیت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹیلجنٹ وہیلچائر کی تعمیر پر سرگرم عمل ہیں اور سیٹلائٹ کی تعمیر کے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے.

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کی اسلامک اوپن یونیورسٹی کے محقق طلباء اپنی معلومات اور سائنس کے ذریعہ سیٹلائٹ کی تعمیر پر غور کر رہے ہیں.

تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ سالوں میں خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے والے ممالک کی عالمی فہرست میں شامل اور اس حوالے سے بہت سی کامیابیاں حاصل کرلیا ہے.

9393٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@