ایرانی والی بال ٹیم نے ورلڈ لیگ مقابلوں میں سربیا کے مقابل ایک پوائنٹس حاصل کر لیا

تہران، 17 جون، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ لیگ مقابلوں میں سربیا کے خلاف خلاف ایک پوائنٹس حاصل کر لیا.

ایرانی قومی والی بال ٹیم نے اتوار کے روز امریکہ کے شکاگو میں منعقد ہونے والے عالمی لیگ مقابلوں میں 3-2 کے نتیجے کے ساتھ سربیا سے شکست کھائی.

یاد رہے کہ ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز امریکہ کے شکاگو میں منعقد ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں میں پولینڈ کی ٹیم کو 3-0 کے نتیجے سے جارحانہ شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا ہفتہ کے روز امریکہ کے شہر شکاگو میں آغاز کیا گیا.

ایرانی قومی والی بال ٹیم کل بروز پیر امریکہ کی ٹیم کے خلاف میدان میں اتریں گی.

9410**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@